سروے ہیڈر کو چھوڑ دیں
Urdu
The New York City Department of Education

چارٹر اسکول کی ڈاک کی فہرست سے خارج ہونے کا نوٹس اور فارم

فی الحال محکمئہ تعلیم آپکے بچے کے بارے میں ذیل معلومات کا اشتراک ان ٹھیکیداروں کے ساتھ کرتا ہے جن کو چارٹر اسکولوں کی تشہیری ڈاک کا انتظام سنبھالنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے: ڈاک کا پتہ، زپ کوڈ، اور آپ کے بچے کی گریڈ کی سطح۔ ٹھیکیداروں کو آپ کی معلومات کو فروخت کرنے، کسی اور کو دینے یا دیگر مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آپ کی معلومات کو براہ راست ایک چارٹر اسکول یا چارٹر تنظیم پر افشا کے ساتھ نہیں کیا جاتا ہے۔

آپ کو تشہیری ڈاک کی فہرست میں شامل ہونے سے انکار کرنے کا حق ہے۔ اگر آپ یہ ڈاک موصول کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ مذکورہ بالا میں بتائے گئے ٹھیکیداروں سے ڈاک موصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی ذیل میں سروے کو مکمل کریں اور جمع کروادیں۔ آپ ذاتی طور پر اسکول میں بھی ایک فارم مکمل کر سکتے ہیں۔

1. براہ کرم نوٹ کریں: آپ کو اس سروے کو مکمل کرنے کے لیے آپ کے بچے کے یگانہ طالبانہ آئی ڈی نمبر (او ایس آئی ایس نمبر) کی ضرورت ہو گی۔ اگر آپ کو اپنے بچے کا او ایس آئی ایس نمبر معلوم نہیں ہے تو مدد کے لیے اپنے اسکول کے دفتر یا والدین ربط دہندہ سے رابطہ کریں۔